skip to Main Content

SBS Urdu & PACA Community Event in Brisbane 2022

Pakistan Australian Cultural Association is working closely with different Australian National Broadcasters, Qld Government departments and renowned local Institutes to ensure that our Pakistani 🇵🇰 national language *Urdu is properly recognized and celebrated* in our beautiful Australia 🇦🇺.

پاکستان آسٹریلیا کلچرل ایسوایشن نے 26 جون  بروز اتوار ایک کمیونیٹی فورم کا اہتمام کیا جس میں ڈسکشن فورم، سوال و جواب، اور فیس بُک لائیو کے ذریعے اردو کمیونٹی کے مسائیل و سائیل اور تجاویز پر بات چیت کی گئی۔اس پروگرام ہی کے درمیان ایس بی اردو نے فیس بُک لائیو میں حاضرین کے سوالوں کے جوابات دئے اور اور ان کی رائے جانی۔

جناب اسد باسط ، جناب ارشد حسین، جناب سید اصغر نقوی اورجناب دانیال احمد نے ڈسکشن فورم میں حصہ لیا اور وفاقی حکومت کے ملٹی کلچرل براڈکاسٹرکی حیثیت سے  ایس بی ایس کی ذمہ داریوں اور چارٹر کے بارے میں سوالات کئے۔

اس موقعے پر موجود خواتین نے ایس بی ایس اردو اور دیگرآسٹریلین شہروں کی اردو کمیونیٹی کے درمیان ربط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ایس بی ایس کے ملٹی کلچرل کردار کو سراہا۔